حکومت سندھ:گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر

حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر  کر دی ہے

سندھ حکومت کی طرف سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے۔ محکمہ خوراک کو سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔صوبے میں سندھ حکومت کی جانب سے 9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Government Sindhwheatحکومت سندھگندم
Comments (0)
Add Comment