خضدار:جے یوآئی کے کارکن اغواء

خضدار سے جے یوآئی کے کارکنوں کو اغواء کر کیا گیا

خضدار سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں سےجمعیت علمااسلام کے کارکن حافظ احسان عرف امیرصاحب نال بازار سے لاپتہ ہو گئے۔ تشویش کا سماجی و سیاسی رہنماوں نے حافظ احسان امیرصاحب کی جبری گمشدگی پر اظہار کرتےہوئے سیاسی کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔

JUIworkersجے یوآئیکارکنوں
Comments (0)
Add Comment