خیبرپختونخوا: بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا

خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔دیر بالا، مانسہرہ اور ہری پور سمیت دیگر اضلاع میں بھی بادل خوب جم کر برسے۔ باران رحمت کے باعث بڑھتی ہوئی گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔اعلامیہ کے مطابق ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے جس کی وجہ سے گرمی کے ستائے چہرے کھل اٹھے ہیں۔

rainبارش
Comments (0)
Add Comment