آج بلوچستان اور خیبرپختونخوا کےنومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے

آج بلوچستان اور خیبرپختونخوا کےنومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے

آج بلوچستان اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے جس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے۔اعلامیہ کے مطابق آج صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہوگا۔حلف برداری کے بعد اجلاس میں نومنتخب ممبران حاضری رجسٹرڈ پردستخط کریں گے۔ذرائع کے مطابق آج 5 بجے تک اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے جائیں گے۔

BalochistanKhyber Pakhtunkhwaبلوچستانخیبرپختونخوا
Comments (0)
Add Comment