پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے

پنجاب بھر میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نےمزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈاریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب علی عرفان کے مطابق 18 تا 21 اپریل سے صوبے بھر میں تیزبارش کےامکانات ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں، آسمانی بجلی کی گرج چمک، تیزہواؤں کی پیشگوئی ہے اس حوالے سے جبکہ واسا، پنجاب پولیس اورسول ڈیفنس کو  بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

 

Comments (0)
Add Comment