پشاور:زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیو بچوں کے ساتھ بنانے میں ملوث گروہ کاسرغنہ گرفتار

پشاور میں زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیو بچوں کے ساتھ بنانے میں ملوث گروہ کاسرغنہ گرفتار کر لیا گیا ہے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق بچوں کے ساتھ گرفتار ملزم اعجاز زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے زیر استعمال ڈیوائسز سےقابل اعتراض ویڈیوز بچوں کی برآمد کر لی گئی ہے، گن پوائنٹ پر گینگ بچوں کو پکڑتے اور پھر ان کی قابل اعتراض ویڈیوز بناتے تھے۔اس کے علاوہ بچوں کا مزید استحصال ملزمان ویڈیوز وائرل کرنےکی دھمکی دے کر کرتے تھے۔

childrenPeshawarبچوںپشاور
Comments (0)
Add Comment