کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جدھر کےایس ای 100انڈیکس میں 218 پوائنٹس کااضافہ دیکھا جارہاے۔کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 72ہزار876 پوائنٹس پرٹریڈکررہا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 72 ہزار 658 پوائنٹس  پر بند ہوئی تھی۔

Comments (0)
Add Comment