سوات:پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی تیسری برسی

سوات میں پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے

ضلع سوات میں پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی آج  تیسری برسی پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق گیارہ کتابوں کے مصنف عبد الرحیم روغانے کی تقریب میں ادبی خدمات کو سراہا گیا ہے۔ادبی خدمات پر اس کے علاوہ عبد الرحیم روغانے کے لئے ادبی ایوارڈ کے اجراء کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

Pashto poet Abdul Rahim Roganeشاعر عبد الرحیم روغانے
Comments (0)
Add Comment