ٹی 20:نیوزی لینڈ ٹیم کو میچ سے قبل بڑا دھچکا

آخری ٹی 20 میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے خلاف تیسرےٹی20 میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کے ورک لوڈمینجمنٹ کی وجہ  ڈیرل مچل آخری ٹی 20 سے دستبردار ہوگئے۔اب ان کی جگہ ٹیم میں راچن روندرا کو شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ اور پاکستان کل پانچویں میچ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گے، بیلک کیپس کو پانچ میچوں کی سیریز میں چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

 

big shockNew Zealandt20بڑا دھچکاٹی 20نیوزی لینڈ
Comments (0)
Add Comment