آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا

آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا.

آج آئرلینڈ اورپاکستان کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جبکہ آج پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو بھی آئرلینڈ کا ویزا مل گیا ہے۔

t20 matchٹی ٹوئنٹی میچ
Comments (0)
Add Comment