مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ،عدالت اپوزیشن جماعتیں جاپہنچیں

مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ پیش آیا ہے،جس کے بعد اپوزیشن جماعتیں عدالت جاپہنچیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لئے جانے کے حوالے سے عدالت جا پہنچیں اور پشاور ہائیکورت میں اس حوالے سےدرخواست دائر کردی گئی۔اعلامیہ کے مطابق مخصوص نشستوں پراپوزیشن جماعتوں نے حلف نہ لینے کے معاملے پر درخواست ن لیگ، پی پی پی اور اقلیتی امیدواروں کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔

courtoathحلف برداریعدالت
Comments (0)
Add Comment