اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں قربتیں مزید بڑھنے لگیں

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا مختصر دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا مختصر دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور اسرائیلی وزیراعظم نے دورے کی تصدیق کردی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے متحدہ عرب امارات کا تین گھنٹے کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یواے ای کے بعد وہ بحرین کا بھی دورہ کریں گے۔

Akhbar e Khyberinternational news in urduisrael pm visit dubaiاخبار خیبر کی خبریںاسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں قربتیں مزید بڑھنے لگیںاسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ دبئی
Comments (0)
Add Comment