وزیراعظم عمران خان کا بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان نےبابراعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنےکا فیصلہ کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نےبابراعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنےکافیصلہ کیاہے۔بابراعوان کو مشیر پارلیمانی امور بنایاجائےگا اوروفاقی وزیرپارلیمانی اموراعظم سواتی کا قلمدان تبدیل کردیا جائے گا۔

واضح رہےکہ بابراعوان اس سےپہلےبھی مشیربرائے پارلیمانی امورکےعہدے پرفائزتھےتاہم وہ نندی پورکرپشن کیس میں نیب ریفرنس میں نام آنےپراپنےعہدے سےمستعفی ہوگئےتھے۔

Comments (0)
Add Comment