پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مد مقابل آگئیں۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میچ میں اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے اور نئے کھلاڑیوں کے پاس کارکردگی دکھانے کا موقع ہے۔