چار کھلاڑی جنوبی افریقہ کے آؤٹ،راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم

پاکستان اور ساتھ افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 106رنز بنا لیے۔

مہمان ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بھی اچھا نہ تھا۔ 26 کے مجموعی سکور پر ڈین ایلجر 26 کے مجموعی سکور پر 15رنز بنا کر چلتے بنے، اس سے اگلی ہی گیند پر حسن علی نے وین ڈر ڈوسن صفر پر چلتے بنے۔

15اورز میں فہیم اشرف نے فاف ڈوپلیسی کو چلتا کیا، انہوں نے 17 سکور بنائے، ایڈم مارکرم سپنر نعمان علی کو وکٹ دے بیٹھے۔دوسرے دن کے اختتام تک پروٹیز ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنا لیے ہیں۔ باواما 15 اور ڈی کوک 24 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ حسن علی نے 2، فہیم اشرف اور نعمان علی ایک ایک شکار کیا۔

sports newsاخبار خیبراردو میں خبریںپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہچار کھلاڑی جنوبی افریقہ کے آؤٹ،راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ
Comments (0)
Add Comment