Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت
    • شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات
    • ترکی استنبول مذاکرات جاری رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو
    • مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ ، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار پر ریٹائر تصور کیا جائے گا، مجوزہ آئینی ترمیم کے نکات
    • پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی
    • کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف
    اہم خبریں

    اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں اگست 2023 میں معاملات نگران حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے، اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں 4 سال کی بربادیوں کا ملبہ صاف کیا، معیشت، خارجہ تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں لگی آگ بجھائی۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے ووٹ بینک کی فکر نہیں کی اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافے کی فکر کی، ہم ملکی معیشت کی بحالی میں مصروف تھے اور کچھ لوگ ملک کو ناکام بنانے میں مصروف تھے، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ اور اُن کی ناپاک سازش مٹی میں مل چکی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے جامع پروگرام بنا لیا گیا ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی کے پروگرام کا کام شروع کر دیا گیاہے، وطن دشمن کی سازشوں کے باوجود ہم نے ہمت نہیں ہاری۔ وزیراعظم نے کہا کہ اب ہمارے سامنے ایک ہی راستہ ہے کہ کشکول توڑ دیں، مقروض ہونا چھوڑ دیں، پوری قوم یکسو ہے کہ قرض کی زندگی نا منظور ہے۔ ہم مقروض رہنا چھوڑ دیں،محتاجی کی زنجیریں توڑدیں، 9 مئی جیسا یوم سیاہ قوم کی زندگی میں دوبارہ نہ آئے، اب قرض کی زندگی نا منظور ہے، آئیں نفرتیں مٹائیں،محبتیں تقسیم کریں، ایک قوم ہوجائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی
    Next Article آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ
    Web Desk

    Related Posts

    شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت

    نومبر 9, 2025

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات

    نومبر 9, 2025

    ترکی استنبول مذاکرات جاری رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو

    نومبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت

    نومبر 9, 2025

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات

    نومبر 9, 2025

    ترکی استنبول مذاکرات جاری رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو

    نومبر 9, 2025

    مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے

    نومبر 9, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ ، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار پر ریٹائر تصور کیا جائے گا، مجوزہ آئینی ترمیم کے نکات

    نومبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.