سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے  فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔آئینی بینچ نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔  فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت  جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے کی، جس میں  عدالت نے آج فوجی عدالتوں کے سوا دیگر تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کردی۔  جسٹس امین الدین…

اہم خبریں

خیبر پختونخوا

بلوچستان

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 15 خوارج کو جہنم رسید کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ژوب کے علاقہ سمبازہ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ…

افغانستان

وزیر اعظم  محمد شہباز شریف نے سابق سفیر محمد صادق خان کو افغانستان  میں  نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا  ،وزارت خارجہ کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔  نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صادق خان کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو…

کھیل