Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت ایک بار پھر ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا
    کھیل مارچ 8, 2026

    نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت ایک بار پھر ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا

    Facebook Twitter Email
    India defeats New Zealand, becomes T20 World Champion once again
    بھارت کے 256 رنز ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 19 اوورز میں آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر  ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا۔ بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی، نیوزی لینڈ کی ٹیم 256 رنز کےتعاقب میں 19 اوورز میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔

    احمد آباد میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ  نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بہتر ثابت نہ ہو سکا ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 256 رنز کےتعاقب میں 19 اوورز میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور 96 رنز سے میچ اور ٹرافی ہار گئی ۔

    کیویز کی جانب سے ٹِم سائیفرٹ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان مچل سینٹنر 43، ڈیرل مچل 17، فِن ایلن 9، جیمز نیشم 8، گلن فلپس 5، جیکب ڈفی 3، مارک چیمپین 3، رچِن رویندرا 1 اور میٹ ہینری بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔

    بھارت کی جانب سے جسپرٹ بومراہ نے 4 اور اکشر پٹیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ابھیشیک شرما، ہاردیک پانڈیا اور ورون چکرورتی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ۔

    اس سے قبل نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے جو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فائنل کا سب سے بڑا سکور ہے ۔

    بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن 89 رنز بنا کر نمایاں رہے،ایشان کشن 54، ابھیشیک شرما 52، ہاردک پانڈیا 18 ،شِیوام دوبے 26 اور تِلک ورما 8 رنز بنا کرناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے جیمز نیشم نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، رچِن رویندرا نے 1 وکٹ حاصل کی، جسپرٹ بومرا فائنل میچ اور سنجو سیمسن ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کی وزرا اور سرکاری ملازمین کو سادگی اور کفایت شعاری اپنانے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.