Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی
    خاص خبریں مارچ 18, 2026

    پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کی آفیشل ٹرافی بدھ کے روز پشاور میں خیبر ٹی وی کی سکرین پر پہلی مرتبہ پیش کی گئی، دنیا بھر کے ناظرین نے ٹرافی کو  اے وی ٹی خیبر کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن "لبیک یا رمضان” کے دوران براہِ راست دیکھا۔

    یہ دوسرا سال ہے کہ پی ایس ایل کی ٹرافی خیبر نیٹ ورک کی سکرین پر جلو گر ہوئی ہے۔  گزشتہ سال بھی پی ایس ایل 10 کے موقع پر اسی نوعیت کی تقریب منعقد کی گئی تھی۔

    ایک گھنٹے پر مشتمل براہِ راست پروگرام میں ٹرافی کو اسٹوڈیو میں نمایاں جگہ پر رکھا گیا تاکہ ناظرین ٹرافی کا مکمل نظارہ کر سکیں۔ پروگرام کے دوران ٹرافی کو مختلف زاویوں سے دکھایا گیا اور اسے مرکزی توجہ حاصل رہی۔

    تقریب میں معروف موسیقار فرحان بوگرا (خماریاں بینڈ) اور جنید کامران صدیقی (جام بوائز) نے پشاور زلمی کے لیے پی ایس ایل 2026 کا نیا ترانہ بھی پیش کیا۔ پروگرام کی میزبانی ذکی الرحمان نے کی۔

    ناظرین نے اے وی ٹی خیبر کے ذریعے گھروں میں بیٹھ کر ٹرافی کا مشاہدہ کیا، جبکہ نیا ترانہ آئندہ سیزن سے قبل شائقین کے جذبے کو بڑھانے کا ذریعہ بنے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل
    Next Article ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.