Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں
    افغانستان مارچ 17, 2026

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان طالبان قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دیں

    Facebook Twitter Email
    UNSC imposes travel and financial sanctions on Afghan Taliban leaders
    اقوام متحدہ کی جانب سے یہ اقدام افغان طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کی عبوری حکومت کی اعلیٰ قیادت پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند، نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اور مولوی عبدالسلام حنفی سمیت بائیس اعلیٰ رہنماؤں پر کیا گیا ہے۔

    سلامتی کونسل کے اس فیصلے کے تحت ان رہنماؤں پر بین الاقوامی سطح پر سفر کرنے پر پابندی عائد ہوگی، جبکہ رکن ممالک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان افراد کو کسی بھی قسم کے مالی وسائل، اسلحہ یا جنگی سازوسامان فراہم نہ کریں۔

    اقوام متحدہ کی جانب سے یہ اقدام افغان طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ وہ عالمی برادری کے مطالبات کو پورا کریں۔ واضح رہے کہ اگست 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے باوجود افغان طالبان کی حکومت کو تاحال عالمی سطح پر باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق ان پابندیوں سے افغانستان کی موجودہ حکومت کو سفارتی اور اقتصادی سطح پر مزید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ عالمی برادری کی جانب سے مستقبل میں مزید اقدامات کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمتحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
    Next Article خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.