Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں حقیقی جمہوریت آج تک قائم نہیں ہو سکی، معظم امیر ایڈوکیٹ
    بلاگ مارچ 14, 2026

    پاکستان میں حقیقی جمہوریت آج تک قائم نہیں ہو سکی، معظم امیر ایڈوکیٹ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — تحریک پاکستان کے صوبائی رہنما معظم امیر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں نے قیامِ پاکستان کے لیے بے شمار جانی اور مالی قربانیاں دیں اور قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں آزادی کی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کیا۔

    انہوں نے کہا کہ تحریک پاکستان کے دوران رہنماؤں نے برطانوی سامراج اور ہندو قیادت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا، جو ہماری تاریخ کا ایک روشن اور ناقابلِ فراموش باب ہے۔ تاہم بدقسمتی سے قیام پاکستان کے بنیادی مقاصد آج تک مکمل طور پر حاصل نہیں کیے جا سکے۔

    معظم امیر ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کے دعویداروں نے ہی جمہوری اقدار کو کمزور کرنے میں کردار ادا کیا، جس کے باعث حقیقی جمہوریت مضبوط نہ ہو سکی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا ہم آج یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہی پاکستان ہے جس کا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا؟

    ان کا کہنا تھا کہ قوم کو اپنی تاریخ اور قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے، کیونکہ جب ایک مضبوط قوم وجود میں آتی ہے تو ہی مضبوط ریاست قائم ہوتی ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج قوم متحد ہونے کے بجائے ایک ہجوم میں تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رمضان خصوصی نشریات تیسرے عشرے میں داخل
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ کی لکی مروت میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کی ستائش
    Web Desk

    Related Posts

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.