Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رمضان خصوصی نشریات تیسرے عشرے میں داخل
    شوبز مارچ 14, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رمضان خصوصی نشریات تیسرے عشرے میں داخل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تمام چینلز کی ماہِ رمضان کے حوالے سے خصوصی نشریات بفضلِ تعالیٰ تیسرے عشرے میں داخل ہو چکی ہیں۔ نیٹ ورک کے اردو، پشتو اور ہندکو زبانوں پر مشتمل تینوں چینلز دنیا بھر میں مقیم لاکھوں ناظرین کے لیے ماہِ صیام کے دوران ایمان افروز اور معلوماتی دینی پروگرام پیش کر رہے ہیں۔

    پشاور اسٹیشن سے لبیک یا رمضان، میاشت د برکتونو اور دین فطرت کے عنوان سے پروگرام نشر کیے جا رہے ہیں، جبکہ کے ٹو اسلام آباد سے رمضان شادمان اور متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی شوز بھی پیش کیے جا رہے ہیں۔

    ان پروگراموں میں تلاوتِ قرآنِ پاک، ترجمہ و تفسیر، اسلامی تاریخ کے اہم واقعات، حمد و نعت اور ماہِ رمضان کی فضیلت سے متعلق خصوصی گفتگو شامل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جید علمائے کرام، دینی اسکالرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی رول ماڈل شخصیات کو بھی مدعو کیا جاتا ہے۔

    پشاور سے میزبانوں میں مینا شمس، ماریہ خان، جمشید علی خان، زکی الرحمن اور امین مشال شامل ہیں، جبکہ اسلام آباد سے عارف قاضی محمود، ردا عمران، حماد اور مشی خان میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی یہ بابرکت اور مستند دینی معلومات پر مبنی نشریات پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی باقاعدگی سے دیکھ رہے ہیں اور ان پروگراموں کو سراہا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست دیدی
    Next Article پاکستان میں حقیقی جمہوریت آج تک قائم نہیں ہو سکی، معظم امیر ایڈوکیٹ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.