وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے کی صورت حال پر گفتگو کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسائل کے حل اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے تعمیری مذاکرات اور سفارتکاری ہی واحد مؤثر ذریعہ ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
بریکنگ نیوز
- افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
- بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
- گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
- پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
- سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
- انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
- سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

