Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرادیا
    کھیل مارچ 11, 2026

    بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    Bangladesh beat Pakistan by 8 wickets in the first ODI match
    بنگلادیشی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 115 رنز کے ہدف کو 15.1 اوورز میں حاصل کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ون ڈےسیریز کے پہلے میچ بنگلادیش نے پاکستان کو  8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، پاکستان کا115 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے 16ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکرے کامیابی حاصل کی ۔

    ڈھاکہ: پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور 31 ویں اوور میں پوری ٹیم 114 رنز بنار آوٹ ہو گئی ،پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 27 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جب کہ شمائل حسین بھی صرف 4 رنز ہی بنا سکے، معاذ صداقت بھی اپنے کیرئیر کے پہلے میچ میں 18 رنز کے مہمان ثابت ہوئے ۔

    پاکستان کی طرف سے فہیم اشرف 37 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ محمد رضوان 10، سلمان آغا 5، حسین طلعت 4، عبدالصمد 0، شاہین آفریدی 4 اور محمد وسیم 0 تک محدود رہے جب کہ ابرار احمد 0 پر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    بنگلادیشی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی اور پوری ٹیم کو 30.1 اوورز میں 114 رنز پر چلتا کردیا جو کہ پاکستان ٹیم کا بنگلادیش کےخلاف ون ڈے میں کم ترین سکور ہے ۔

    بنگلادیش کے ناہید رانا کے ون ڈےکیرئیر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے  24رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن میراز نے 29رن کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    بنگلادیش نے 115 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے قنصان پر پورا کیا ، نجم الحسین شانتو نے 27 رنز بنائے جبکہ تنزید حسن نے 67 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور محمد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ، شاندار بولنگ پر ناہید رانا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کا خطے کے دیگر ممالک کیساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف سے گفتگو
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار

    ستمبر 1, 2026

    انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی

    اگست 30, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.