Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
    خاص خبریں اکتوبر 20, 2026

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    Facebook Twitter Email
    Arafat Minhas works his magic; Pakistan defeats England by 87 runs.
    قومی ٹیم کے 303 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں جاری سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی ، پاکستان نے سیریز میں اپنا مسلسل دوسرا میچ بھی جیت لیا، قومی ٹیم کے 303 رنز ہدف کے جواب میں مہمان ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کی طرف سے عرفات منہاس نے شاندار بولنگ کی اور 6 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی طرف سے حسن نواز نے شاندار 79، عرفات منہاس 59، فہیم اشرف 39، سعد بیگ 35 اور بابراعظم نے 34 رنز کی اننگز کھیلی ، انگلینڈ کی طرف سے سونی بیکر نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 39ویں اوور میں 215 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور87 رنز سے میچ ہار گئی، انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ٹام بینٹن نے57 اور بین ڈکٹ نے 45 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی طرف سے عرفات منہاس نے 6، حارث رؤف نے 2 اور نسیم شاہ نے ایک وکٹ حاصل کی، شاندار 6 وکٹیں لینے اور 59 رنز بنانے پر آل راؤنڈ کارکردگی کی بنیاد پر عرفات منہاس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد
    Next Article پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.