Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    • پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر اضافہ کردیا
    • اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو یہاں لائیں گے،وزیرداخلہ
    • گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    بلوچستان اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز نے کام شروع کر دیا ہے۔

    کوئٹہ کے ایسٹرن بائی پاس انڈسٹریل زون میں تقریباً 300 اشیاء تیار کرنے والی مختلف صنعتیں قائم ہیں۔

    صنعتی زون میں قائم سٹیل ملز میں خودکار نظام کے تحت یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

    کوئٹہ کی جدید ڈیجیٹل سٹیل ملز میں عالمی معیار کے مطابق 60 گریڈ کا سریا تیار کیا جا رہا ہے۔

    سٹیل ملز کے سی ای او امین اللہ نے کہا کہ بلوچستان میں بڑھتی تعمیراتی سرگرمیوں کے سبب یہاں سٹیل ملز کی موجودگی بہت فائدہ مند ہے۔

    جدید سٹیل یونٹ کے قیام سے بلوچستان خصوصاً کوئٹہ کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے۔

    ایسٹرن بائی پاس انڈسٹریل زون بلوچستان بلوچستان کی صنعتیں جدید ٹیکنالوجی ڈیجیٹل سٹیل ملز روزگار کے مواقع سریا صنعتی ترقی صنعتی زون کوئٹہ گریڈ 60 سریا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.