Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    • پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر اضافہ کردیا
    • اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو یہاں لائیں گے،وزیرداخلہ
    • گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک
    • تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    حکومت اکتوبر 22, 2026

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری کی جانب سے اصلاحات اور خریداری کے عمل کے حوالے سے محکموں کو قوانین اور ضوابط اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انتظامی محکمے، منسلک محکمے اور دیگر سرکاری دفاتر ہر قسم کی خریداری کے عمل کا جائزہ لیں گے۔

    تمام محکمےاس بات کو یقینی بنائیں کہ سامان، سول ورکس اور ہر قسم کی خریداری محکمانہ تقاضوں، ترجیجات اور قواعد کے مطابق ہو۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق خریداری کے عمل میں تمام مراحل کا جائزہ لیا جائے گا، جس میں آغاز، جانچ پڑتال اور ایوارڈ دینے کے مراحل شامل ہیں۔

    ہر معاملے کا جائزہ ضرورت، فنڈز، قواعد کی پابندی، شفافیت، مناسب قیمت اور عوامی مفاد کی بنیاد پر لیا جائے۔

    مزید کارروائی کا فیصلہ جائزے کے نتائج اور متعلقہ قوانین و ضوابط کے مطابق کیا جائے گا۔

    نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ انتظامی سیکرٹریز یقینی بنائیں گے کہ یہ عمل اپنے محکموں، ماتحت اداروں اور ڈویژنل و ضلعی دفاتر میں مکمل کیا جائے۔

    پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران مختلف سرکاری محکموں میں کرپشن کے انکشافات سامنے آنے کے بعد یہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا خریداری کا عمل خیبرپختونخوا سرکاری ٹھیکے سرکاری خریداری سرکاری محکمے سول ورکس شفافیت عوامی مفاد قواعد و ضوابط کرپشن کی روک تھام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق
    Saqib Butt

    Related Posts

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026

    تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر اضافہ کردیا

    اکتوبر 21, 2026

    اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو یہاں لائیں گے،وزیرداخلہ

    اکتوبر 21, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.