Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    • پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر اضافہ کردیا
    • اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو یہاں لائیں گے،وزیرداخلہ
    • گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک
    • تجاوزات میں ملوث کسی بھی انتظامی افسر کے خلاف کارروائی ہوگی،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    خاص خبریں اکتوبر 22, 2026

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: فارما ایشیا 2026 کے دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت سے ایکسپو کامیابی کی جانب گامزن ہے۔

    کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری 24ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کے دوسرے دن کی سرگرمیاں کامیابی سے مکمل ہوگئیں، جبکہ نمائش کے دوسرے روز بھی سرگرمیاں جاری رہیں۔

    نمائش کا انعقاد ایس آئی ایف سی، ای کامرس گیٹ وے پاکستان اور پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا۔

    فارما ایشیا 2026 میں ملکی و غیر ملکی فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور بین الاقوامی تجارتی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔

    نیوٹراسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین اور ایرانی کمرشل اتاشی مراد نعمتی نے بھی فارما ایشیا 2026 میں شرکت کی۔

    نمائش میں چین کی 50 سے زائد کمپنیوں اور 150 سے زائد مندوبین کی شرکت سے ٹیکنالوجی اور کاروباری تعاون کو فروغ ملے گا۔

    فارما ایشیا نمائش پاکستان کی فارماسیوٹیکل اور نیوٹراسیوٹیکل صنعت میں بین الاقوامی تعاون اور کاروباری شراکت داریوں کے فروغ کا اہم پلیٹ فارم ہے.

    فارما ایشیا کے ذریعے ملکی و غیر ملکی کمپنیوں اور بین الاقوامی تجارتی نمائندوں کی شرکت کے ذریعے تعاون اور کاروباری روابط کو آگے بڑھانے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔

    ای کامرس گیٹ وے پاکستان ایس آئی ایف سی بین الاقوامی نمائش پاکستان فارما انڈسٹری پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن چینی کمپنیاں فارما ایشیا 2026 فارماسیوٹیکل صنعت کاروباری تعاون کراچی ایکسپو سینٹر مراد نعمتی نیوٹراسیوٹیکل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Saqib Butt

    Related Posts

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر اضافہ کردیا

    اکتوبر 21, 2026

    اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو یہاں لائیں گے،وزیرداخلہ

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.