Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    خاص خبریں اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    Facebook Twitter Email
    Tri-nation ODI series: Sri Lanka makes the impossible possible by chasing down England's target of 429 runs.
    شاندار اور قیمتی 130 رنز بنانے پر سری لنکا کے پون رتھنائیکے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کا 430 رنز کا ہدف سری لنکا نے کامیابی کے ساتھ پورا کر لیا اور میچ جیت لیا، پنڈی سٹیڈیم میں ون ڈے میچز کے دوران یہ سب سے بڑا سکور تھا، اور پھر سری لنکا نے اسے کامیابی سے مکمل کیا، انگلینڈ کی طرف سے کپتان ہیری بروک نے شاندار 202 رنز بنا کر ون ڈے فارمیٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنائی، سری لنکا کی طرف سے پون رتھنائیکا نے جارحانہ 130 رنز بنائے اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 429 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا ۔

    انگلینڈ کی طرف سے کپتان ہیری بروک نے شاندار بیٹنگ کی اور ون ڈے فارمیٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بناتے ہوئے 202 رنز پر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 10 چھکے اور 21 چوکے بھی شامل تھے ۔

    انگلینڈ کی جانب سے دیگر بیٹرز میں جو روٹ نے 69، ول جیک 66، ٹام بینٹن  50 اور بین ڈکٹ نے 29 رنز بنائے ، سری لنکا کی طرف سے دونیت ویلالاگے نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا ۔

    سری لنکا کی طرف سے پون رتھنائیکے نے شاندار وننگ اننگز کھیل کر 130 رنز بنائے، اویشکا فرنانڈو 97، دسون شناکا 97 اور جُنیت لیاناکے نے 61 رنز بنائے، انگلینڈ کی طرف سے جوش ٹنگ نے 3 اور سیم کرن نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    شاندار 130 قیمتی رنز بنانے پر سری لنکا کے پون رتھنائیکے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.