Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں
    • بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری
    • نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک
    • ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے
    • دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول
    • خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
    • وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
    • افغانستان سے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ پر عالمی تشویش، وسطی ایشیاء کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے
    بلوچستان اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ کے ایوب سپورٹس کمپلیکس میں دو روزہ بلوچستان ایم ایم اے چیمپئن شپ اور این ایف ٹی فائیو (NFT 5) کوالیفائرز کے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے اپنے انجام کو پہنچ گئے۔

    لہو گرما دینے والے مقابلے چیمپئن شپ میں صوبے بھر سے آئے باصلاحیت فائٹرز نے حصہ لیا۔

    رنگ میں پنجوں، مکوں اور شاندار داؤ پیچ کے ایسے مقابلے دیکھنے کو ملے جنہوں نے شائقینِ کھیل کے دل جیت لیے۔

    اس ایونٹ کا بنیادی مقصد نیشنل فائٹ ٹورنامنٹ فائیو (NFT 5) کے لیے بلوچستان کے بہترین اور مایہ ناز فائٹرز کا انتخاب کرنا تھا۔

    جہاں جیتنے والے فائٹرز نے اپنی جیت کا جشن منایا، وہی دوسری جانب شکست کھانے والے فائٹرز نے بھی ہمت نہ ہاری اور آئندہ میدان میں مزید محنت کے ساتھ اترنے کا پکا عزم ظاہر کیا۔

    دو روزہ ایونٹ نے بلوچستان میں مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے فروغ اور مقامی فائٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

    NFT 5 ایم ایم اے ایوب اسپورٹس کمپلیکس بلوچستان ایم ایم اے چیمپئن شپ بلوچستان کھیل فائٹرز کھیلوں کی خبریں کوئٹہ مکسڈ مارشل آرٹس نیشنل فائٹ ٹورنامنٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول
    Next Article نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک
    Saqib Butt

    Related Posts

    گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں

    اکتوبر 20, 2026

    بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری

    اکتوبر 20, 2026

    نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک

    اکتوبر 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں

    اکتوبر 20, 2026

    بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری

    اکتوبر 20, 2026

    نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک

    اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.