Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں اقتصادی و سیاسی بحران، عالمی توجہ پاکستان پر
    بلاگ مارچ 5, 2026

    ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں اقتصادی و سیاسی بحران، عالمی توجہ پاکستان پر

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ)  خیبر نیوز اسلام آباد کا ہفتہ وار ٹاک شو "Insight” دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں، خصوصاً پشتون کمیونٹی کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

    شو میں سینئر صحافی اکرام ھوتی، ڈاکٹر عرفان اشرف، ماہر اقتصادیات ڈاکٹر نیاز اور رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان نے میزبان مبارک علی کے ساتھ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد پیدا ہونے والی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

    شرکاء نے کہا کہ ایران پر حملہ اسرائیل کے ایما پر کیا گیا، جس کے بعد امریکہ ایک بند گلی میں پھنس چکا ہے۔ ایران کی جانب سے قطر، دوبئی، عمان، سعودی عرب اور اردن میں امریکی بیسز اور تل ابیب پر میزائل حملوں نے تیسری عالمی جنگ کے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول برقرار رکھتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ جو بھی بحری جہاز یہاں سے گزرے گا، اسے تباہ کر دیا جائے گا۔

    شو میں پاک افغان سرحد پر جاری آپریشنز اور جنوبی پختونخوا میں دہشت گردی کے مسائل پر بھی بحث کی گئی۔ اخونزادہ چٹان نے وزیراعظم کی جانب سے پی ٹی آئی کی دعوت میں عدم شرکت پر افسوس ظاہر کیا اور کہا کہ موجودہ ملکی حالات میں تمام سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر پاکستان کی سالمیت کو ترجیح دینا ضروری ہے۔

    شرکاء نے واضح کیا کہ پاکستان کو غزہ کے پیس بورڈ سے الگ رہنا چاہیے اور ایران کے خلاف کسی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے تاکہ قومی مفاد اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ایران کا انتباہ
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.