Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم
    اہم خبریں مارچ 16, 2026

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    Facebook Twitter Email
    KP Ramadan Package reaches 716,000 people
    اب بھی 2 لاکھ 98 ہزار 496 افراد ایسے ہیں جنہیں تاحال رمضان پیکج فراہم نہیں کیا جا سکا
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اب تک 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد فراہم کی جا چکی ہے، جو مجموعی ہدف کا تقریباً 71 فیصد بنتا ہے۔

    صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق حکومت نے رمضان پیکج کے تحت مجموعی طور پر 10 لاکھ 15 ہزار 455 افراد تک امداد پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب تک 7 لاکھ 16 ہزار مستحقین کو پیکج دیا جا چکا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ اب بھی 2 لاکھ 98 ہزار 496 افراد ایسے ہیں جنہیں تاحال رمضان پیکج فراہم نہیں کیا جا سکا۔

    دوسری جانب رمضان پیکج کی تقسیم کے طریقہ کار پر تنقید بھی سامنے آ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق امدادی پیکج کی تقسیم پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان، عام انتخابات میں ناکام امیدواروں اور پارٹی عہدیداروں کے ذریعے کی جا رہی ہے، جس پر اقربا پروری کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔

    صوبائی حکومت کے اس رمضان پیکج پر مختلف حلقوں کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے اور شفافیت سے متعلق سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا
    Next Article آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.