Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    اہم خبریں مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Heavy storm in Karachi claims 19 lives, dozens injured
    محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارش کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت کئی علاقوں میں تیز بارش اور آندھی نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔

    تیز ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پر درخت گر گئے، جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب درخت گرنے سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

    حکام کے مطابق مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 19 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، جس کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
    Next Article توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.