Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلاول کی وارننگ کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی
    اہم خبریں

    بلاول کی وارننگ کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی

    جون 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کی وارننگ کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق  یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد  پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد  سے ملاقات میں  فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔ خیال رہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں سوات میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیر اعظم سے بجٹ میں وعدے پورے نہ کرنےکا شکوہ کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پیسا نہ ملا تو پیپلز پارٹی بجٹ منظور نہیں ہونے دےگی۔

    اپنے خطاب کے دوران انہوں نے وزیراعظم اور ان کی معاشی ٹیم پر دوہرے معیار کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کچھ اور بجٹ میں کچھ اور سامنے آیا، اس وقت ملک اس کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم اپنی ٹیم میں شامل ان لوگوں سے ضرور حساب لیں جو وعدے پورے کرنے میں رکاوٹ ہیں۔

    ان کا کہنا تھاکہ ہمیں وزیراعظم کی نیت پر شک نہیں، انہوں نے خود سیلاب کی تباہی دیکھی، وہ سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے کریں، ہم عوام کا خیال رکھتے ہیں جب کہ دوسری جماعتیں مخصوص افرادکا خیال رکھتی ہیں۔

    گزشتہ روز نارووال میں میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو کی وزیر اعظم شہباز شریف کو وارننگ پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بجٹ کی تیاری میں تمام اتحادیوں کو شامل کیا گیا تھا، حکومت کی کوشش ہے کہ ہر فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان
    Next Article چئیرمین تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتا اس لیے عہدہ چھوڑا: اسد عمر
    Web Desk

    Related Posts

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.