Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیں
    خاص خبریں فروری 6, 2023

    علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیں

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    علمائے اہلسنت نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔ کراچی  میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت دارالعلوم نعیمیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن ہوا جس میں متعدد علما نے شرکت کی۔ کنونشن میں سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی، سود سے متعلق وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے پر بھی بحث کی گئی۔

    علمائے اہلسنت کے اجلاس بعد اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں علمائے اہلسنت نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔اعلامیے میں کہا گيا کہ ہم ملکی سلامتی کیلئے ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مفتی منیب الرحمان نے کہاکہ اسلامی مقدسات کی توہین کے سدِباب کیلئے مسلمان حکمران مؤثر سفارتی اوراقتصادی اقدامات کریں۔ خیال رہے کہ 30 جنوری کو پولیس لائنز مسجد کے پرانے مین ہال میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 84 افراد شہید ہوئے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے, نوازشریف کا اظہار افسوس
    Next Article پولیس نے ٹانک میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.