Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی
    • عالمی سطح پر بڑی پیشرفت ،روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلیا
    • شمالی وزیرستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک
    • 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد
    • وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
    • ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
    • سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی گنڈاپور نے عمران خان کی گرفتاری پر جنگ کی دھمکی دیدی
    اہم خبریں

    علی گنڈاپور نے عمران خان کی گرفتاری پر جنگ کی دھمکی دیدی

    جنوری 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں جنگ کی دھمکی دیدی۔ چند روز قبل عمران خان کی گرفتاری کی افواہ پر زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہو گئی تھی اور اسی دوران پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا اگر ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریں۔

    اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے مغلظات بکتے ہوئے لکھا اگرہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کے لیے تیار رہیں۔

    علی امین گنڈا پور نے مزید لکھا کہ عمران خان کی گرفتاری تمہارے خاتمے کی ابتدا ہو گی، یہ ملک نا تمھاری اور نا ہی تمہارے باپ کی جاگیر ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ نا تو ہم غلام ہیں اور نا بزدل کہ آپ کا ہر غیر قانونی عمل قبول کر لیں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا
    Next Article قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025

    عالمی سطح پر بڑی پیشرفت ،روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلیا

    جولائی 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025

    عالمی سطح پر بڑی پیشرفت ،روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلیا

    جولائی 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025

    9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد

    جولائی 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.