Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم
    • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا
    • بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک
    • آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ
    • فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار
    • منیلا: اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافہ کردیا گیا
    • کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش، اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قبائلی عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کردی
    اہم خبریں

    قبائلی عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کردی

    مارچ 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی اضلاع کے عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کرتے ہوئے  ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ عمائدین نے کہا کہ ہم اسلام آباد تک جائیں گے، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ قبائل کے ساتھ جتنا ہوچکا یہ بس ہے، مردم شماری سے پہلے الیکشن قبائلیوں کی نمائندگی کم کرنے کی سازش ہے۔

    اس کے علاوہ عمائدین نے انضمام کے نام پر حقوق پر ڈاکا ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں نمائندگی 12 سے کم کرکے 6 اور سینیٹ میں ختم کردی گئی ، ناانصافیوں کا سپریم کورٹ نوٹس لے، ہماری آبادی کو کم ظاہر کیا گیا ، ہم الیکشن کا بائیکاٹ کریں گے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے
    Next Article برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی ختم
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026

    بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 22, 2026

    آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ

    جولائی 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم

    جولائی 22, 2026

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026

    بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 22, 2026

    آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ

    جولائی 22, 2026

    فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار

    جولائی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.