Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جانبحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع
    • افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی سیاسی رہنماؤں کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت،سخت احتجاج کا اعلان
    اہم خبریں

    قومی سیاسی رہنماؤں کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت،سخت احتجاج کا اعلان

    جولائی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National political leaders condemn Ismail Haniya's murder, announce strong protest
    National political leaders condemn Ismail Haniya's murder, announce strong protest
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: قومی سیاسی رہنماؤں نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔جب کہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قومی اسمبلی، سینیٹ، کے پی اوربلوچستان اسمبلیوں میں قراردادیں پیش کریں گے۔

    انھوں نے کہا کہ  اسماعیل ہنیہ اور ان کے خاندان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

    مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ ایران کے اندر اسماعیل ہنیہ کا قتل امن کی کوششوں کے لیے شدید دھچکا ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں سے مزاحمت کی  تحریکوں کو نقصان نہیں پہنچاسکتا۔

    پیپلزپارٹی کی نائب سینئر رہنما شیری رحمان کا کہنا تھا کہ  اسرائیل نے پیغام دیا ہے کہ وہ جنگ کا دائرہ وسیع کررہا ہے، وہ امن اور جنگ بندی کی کوششوں کو کچھ نہیں سمجھتا، نئے ایرانی صدر کو امن کےلیے جو موقع ملنا تھا وہ اسرائیل نے چکنا چور کردیا۔

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے ردعمل میں کہاکہ صاف نظر آرہا ہےکہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہےگی۔

    انھوں نے کہا کہ  نئی صف بندی ہوگی، اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے دہشتگردی کرکے شہید کیا، اسماعیل ہنیہ نےتحریک آزادی میں اپنے خاندان کو نچھاور کردیا، ان کی فیملی سے 70 شہدا ہیں یہ شہادت تحریک کو مزید آگے بڑھے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطین،ترکیہ،قطر اور روس کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت
    Next Article پختونوں کے لیے خیبر نیٹ ورک کی خدمات قابل قدر ہیں،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جانبحق

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جانبحق

    دسمبر 28, 2025

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025

    اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.