Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی
    • کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
    اہم خبریں

    پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

    اکتوبر 9, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور درخواست گزار کے وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔

    یاد رہے کہ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ نہ ختم ہونے والا کیس ہے تو ایسا نہیں، یہ اس کیس کا آخری دن ہے۔

    سماعت کے دوران چیف جسٹس اور درخواستگزار کے وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ہے۔وکیل امتیاز صدیقی کا چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’ آپ ہمیں سننا نہیں چاہتے تو ہم دلائل نہیں دیں گے، آپ نے کہا تھا اٹارنی جنرل کے بعد ہمیں سنیں گے ‘‘۔

    چیف جسٹس نے کہا کہ ’’ بندہ بات تمیز سے بھی کر لیتا ہے ‘‘ جس پر وکیل امتیاز صدیقی نے کہا کہ  ’’ آپ اپنا اسلوب بھی دیکھیں ‘‘، خواجہ طارق رحیم نے اسی وجہ سے یہاں پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے تحریری دلائل دینے کا کہہ دیا تھا۔

    بعدازاں چیف جسٹس نے گزشتہ سماعت کا آرڈر پڑھ کر امتیاز صدیقی کو سنایا اور کہا کہ اب اس سے پہلے کہ میں آپکو کچھ اور جاری کروں اپنی سیٹ پربیٹھ جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ گئی، 40 صیہونی ہلاک، 198 فلسطینی شہید
    Next Article کراچی سے غیر قانونی افغانوں کا انخلا شروع
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.