Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی سے غیر قانونی افغانوں کا انخلا شروع
    افغانستان اکتوبر 10, 2023

    کراچی سے غیر قانونی افغانوں کا انخلا شروع

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن نے انخلا شرو ع کردیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تارکین وطن کی بڑی تعداد آباد ہے، غیر قانونی تارکین وطن دہشتگردی، قبضے، منشیات و اسلحہ کی ترسیل جیسے جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔

    وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہےجس کے بعد کراچی میں سہراب گوٹھ افغان بستی سے بڑی تعداد میں افغان شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔  ایک اندازے کے مطابق غیر قانونی آباد افغان شہریوں کی تعداد 4 لاکھ کے قریب ہے جب کہ علاقائی ذرائع کا بتانا ہے کہ سہراب گوٹھ افغان بستی سے پیر کے دن 15 سے زائد بسیں افغانستان کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
    Next Article پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ:سوال سے پہلے دلائل مکمل ہونے دیں، چیف جسٹس نے جسٹس منیب کو ٹوک دیا
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.