Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارت دنیائے کرکٹ کا نیا ‘چوکر’ بن گیا
    بین الاقوامی نومبر 20, 2023

    آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارت دنیائے کرکٹ کا نیا ‘چوکر’ بن گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ورلڈکپ 2023کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد جنوبی افریقہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت دنیائے کرکٹ کا نیا ‘چوکر’ بن گیا۔ اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا  اور بھارتی ٹیم ایک بار پھر آئی سی سی ایونٹ جیتنے میں ناکام رہی۔

    لفظ ‘چوکرز’ پکارا جائے تو سب سے پہلے ایک ہی ٹیم کا نام ذہن میں آتا ہے وہ ہے جنوبی افریقا، کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ ہر بار آئی سی سی ایونٹس میں باہر ہوجاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس سال بھی سیمی فائنل میں شکست کھا کر ورلڈکپ کا فائنل نہیں کھیل سکی۔ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ 10 سالوں میں آئی سی سی ایونٹس میں کارکردگی دیکھیں تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ’جنوبی افریقا پرانا ہوگیا،بھارت دنیائے کرکٹ کا نیا چوکر بن گیا’۔

    اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل سے پہلے بھارت پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہا، گروپ اسٹیج کے 9 میچز اور پھر سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی لیکن پھر فائنل میں ایک بار پھر بھارتی ٹیم کو شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔

    بھارتی ٹیم نے 2013 کی چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد سے 10 آئی سی سی ایونٹس کھیلے اور ہر بار فیورٹ ہونے کے باوجود وہ ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکام رہی۔

    گزشتہ 10 آئی سی سی ایونٹس میں بھارت کی کارکردگی:

    2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست

    2015 کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست

    2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست

    2017 کی چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں شکست

    2019 کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست

    2021 کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست

    2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں ہی باہر

    2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست

    2023 میں آئی سی سی ورلڈ چیمپئن شپ میں شکست

    2023 میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں شکست

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا نے چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں بھارت کو شکست
    Next Article عمران خان نے میرا گھر برباد کر دیا: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا نے خاموشی توڑ دی
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.