Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث
    • پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم
    • پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے
    • پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں
    • یومِ استحصالِ کشمیر پر پی ٹی آئی کا احتجاج، قومی کاز پسِ پشت
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف
    • سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ آئی جی کے پی
    افغانستان

    کے پی میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ آئی جی کے پی

    اکتوبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش دھماکوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے  آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان کا کہنا تھا علی مسجد خودکش، باڑہ، ہنگو، باجوڑ اور پولیس لائینز خودکش حملہ اور بھی افغان شہری تھے، خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتہ چلا کہ خودکش افغان شہری تھے۔

    ان کا کہنا تھا رواں سال بھتہ خوری کے 76 کیسز رپورٹ ہوئے، بھتہ خوروں سے متعلق 49 کیسز کا سراغ لگایا، پشاور کی بڑی کاروباری شخصیات کو بھتہ کالز کا سراغ لگایاگیا، بھتے میں ملوث مقامی اور افغان دونوں گرفتار ہوئے ہیں، چترال، مہمند اور باجوڑ سے بھتہ خور پکڑے گئے۔

    اختر حیات کا کہنا تھا جنوبی اضلاع کے لوکل کنٹریکٹر سے بھتہ لینے والے بھی پکڑے گئے، بھتہ خوروں کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے بھتہ کالز میں کمی آئی ہے، ایک سال قبل بھتہ کالز سے متعلق باقاعدہ ڈیٹا نہیں رکھا جاتا تھا۔

    آئی جی کے پی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا میں ایک گروپ کے ساتھ ملوث دو پولیس اہلکاروں کے ساتھ مجرموں والا سلوک کیا، دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرکے دونوں کو محکمہ انسداد دہشت گردی کے حوالے کیا، ضم اضلاع میں سی ٹی ڈی کے دفاتر قائم کرکے وہاں ایس پی ری رینک کے افسران تعینات کیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی بینک نے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا
    Next Article غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ : نگران وزیراطلاعات
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم

    اگست 5, 2025

    پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے

    اگست 5, 2025

    پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں

    اگست 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث

    اگست 5, 2025

    پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم

    اگست 5, 2025

    پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے

    اگست 5, 2025

    پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں

    اگست 5, 2025

    یومِ استحصالِ کشمیر پر پی ٹی آئی کا احتجاج، قومی کاز پسِ پشت

    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.