Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یوٹیلٹی سٹور وں سے سستی چینی،گھی،آٹے کی فراہمی معطل
    پشاور سٹی فروری 6, 2023

    یوٹیلٹی سٹور وں سے سستی چینی،گھی،آٹے کی فراہمی معطل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے یوٹیلٹی سٹورز پر سستے آٹے،سستے گھی اور سستی چینی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے اور ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اسے بحال نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ پشاور میں یوٹیلیٹی سٹوز بند ہونا بھی شروع ہوگئے ہیں حسن گھڑی یوٹیلٹی سٹور بند کر دیا گیا ہے لپروسی ٹی بی بلائنڈنس ریلیف ایسوسی ایشن پاکستان کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر سرجن محمد عارف خان نے بتایا کہ یوٹیلٹی سٹوروں میں گھی،آٹے ،چینی کی سبسڈی میں عوام کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کا ریلیف پیکج بیانات کی حد تک رہ گیا ہے.

    فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث اس پیکج پر عمل درآمد نہ ہوسکا اور نہ ہی غریبوں کو اس مہنگائی کے دور میں سستی اشیاء مل سکیں یوٹیلٹی سٹوروں کو ڈیڑھ ماہ سے سستی چینی ،تقریباً ایک ماہ سے سستے گھی اور دوماہ سے زیادہ عرصہ سے سستے آٹے کی سپلائی بند ہے جس کی تصدیق یوٹیلٹی سٹور پشاور انتظامیہ بھی کرتی ہے پٹرول کے ریٹوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے کھانے پینے کی اشیاء کے نرخوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے غریبوں کی دست رس سے دور ہورہی ہیں ،یہی وجہ ہے کہ غریب عوام نے یوٹیلٹی سٹوروں سے منہ موڑ لیا ہے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 500 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ
    Next Article ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.