Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پردہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکارشہید
    خاص خبریں فروری 5, 2024

    ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پردہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکارشہید

    Facebook Twitter Email
    10 officials were martyred in the terrorist attack on Daraban police station in Dera Ismail Khan
    Share
    Facebook Twitter Email
    ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پردہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکارشہید ہو گئے۔ تھانہ درابن پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا جس میں 10اہلکارشہید اور 6 زخمی ہو گنے۔ 

    ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں پھینکے اور پولیس اہلکاروں پر سنائپر سے فائرنگ کی۔  دہشت گردوں کی فائرنگ سے 10 پولیس اہلکار شہہید جبکہ 6 زخمی ہوئَے۔ واقعہ کے بعد پولیس لائں ڈیرہ سے بھاری نفری روانہ کر دی گئی۔

    ڈی ایس پی درابن کا کہنا ہے کہ شہید اہلکاروں میں 4 ایلیٹ فورس کے جوان اور 6 ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس اہلکار شامل ہیں۔ دہشت گرد حملے میں‌10اہلکارشہید،6زخمی ہوئے جن میں‌محمد اسلم، غلام فرید، محمد جاوید، محمد ادریس، محمد عمران، منصور سمیت ایلیٹ فورس کے اے ایس ائی کوثر، احترام، رفیع اللہ اور حمید الحق شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ ن اور اے این پی کے امیدوار مولانا اسعد محمود کے حق میں دستبردار
    Next Article چارسدہ کی سیاست میں حیران کن پیش رفت، قومی وطن پارٹی اور اے این پی میں انتخابی اتحاد ہو گیا
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.