Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکورٹی عملہ کی عام انتخابات کیلئے2روزہ ٹریننگ کا آغاز
    اہم خبریں جنوری 19, 2024

    سیکورٹی عملہ کی عام انتخابات کیلئے2روزہ ٹریننگ کا آغاز

    Facebook Twitter Email
    2-day training of security personnel for general elections has started
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور اور بنوں میں سیکورٹی عملہ کی 8فروری کو ہونے والےعام انتخابات کیلئے2روزہ ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے

    الیکشن کمیشن کے افسران 265پولیس کے ماسٹر ٹرینرز کو27جنوری تک جاری رہنے والی ٹریننگ سیشن میں تربیت دیں گے ۔مزید پولیس اہلکاروں کو تربیت حاصل کرنے والے اہلکار ٹریننگ دیں گے.اس سے انتخابات کے روز سیکورٹی کا بھرپور طریقے سے خیال رکھا جائے گا ۔کسی بھی ناگہانی آفات سے بچنے کے لئے سیکورٹی عملے کی ٹرینینگ کا سلسلہ جاری کیا گیا ہے ۔خیبرپختونخوا کے علاوہ اور بھی ممالک میں سیکورٹی عملے کی ٹرینینگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس سیکورٹی ٹریننگ کے ذریعے سیکورٹی عملہ میں بھرپور ترتیب و تنظیم پیدا کی جاتی ہے تاکہ عوام اچھے اورپُرسکون ماحول میں اپنا حق انتخابات میں استعمال کر سکیں.

     

     

    security Training ٹریننگ سیکورٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمرکزی ملزم سانحہ تختی خیل کاساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    Next Article باجوڑ میں فائرنگ کے باعث پولیو کوآرڈی نیٹر جاں بحق ہو گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.