Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق،3زخمی
    خاص خبریں اگست 18, 2024

    ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق،3زخمی

    Facebook Twitter Email
    D.I.Khan firing
    2 security personnel martyred and 3 injured in D.I.Khan firing
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں  تھانہ کلاچی کی حدود مڈی میں سیکیورٹی فورسز اور ایلٹ فورس کے جوانوں پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سےسیکیو رٹی فورسز کے  2 جوان  شہید ہو گئے ۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ سے  زخمی سیکورٹی اہلکاروں کو علاج کیلئے سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی شناخت حوالدار محمد شوکت اور سپاہی محمد عمران کے نام سے ہوئی ہے۔

    فائرنگ سے زخمی ہلکاروں کی شناخت سپاہی امجد، سپاہی اجمل اور سپاہی جہانزیب کے ناموں سے ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبائی وزیر شکیل احمد کو کرپشن پر ہٹایا گیا،بیرسٹر سیف
    Next Article وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے دینے کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.