Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میلاد النبیؐ میں شرکت کیلئے جانے والی بس حادثے کا شکار, 26 بچے جان کی بازی ہار گئے
    اہم خبریں

    میلاد النبیؐ میں شرکت کیلئے جانے والی بس حادثے کا شکار, 26 بچے جان کی بازی ہار گئے

    ستمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    26 children lost their lives in a bus accident on their way to attend Milad-ul-Nabi
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں جشن عید میلاد النبیؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شرکت کیلئے جانے والی بس شدید حادثے کا شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے 26 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

    غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یروڈ سیفٹی ایجنسی ایف آر ایس سی کے مقامی دفتر کے سربراہ کبیرو نادابو نے بتایا ہے کہ تیز رفتاری کی وجہ سے بس ڈرائیور نے بس پر کنٹرول کو کھو دیا جس کی وجہ سے بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔

    اس افسوسناک حادثے کی وجہ سے بچوں اور منتظمین سمیت 40 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں،اس حادثے کے وقت بس میں 63 کے قریب بچے موجود تھے،جبکہ اس کے برعکس بس ڈرائیور غیر ذمہ داری سے بس ڈرائیو کررہا تھا۔

    اس حادثے میں 15 بچے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ 48 زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے، جہاں مزید 10بچوں نے دم توڑ گئے ہیں۔

    مزید ندابو کے مطابق اس حادثے کا شکار ہونے والے بچے کواندارے گاؤں سے تھے اور یہ جشن میلاد النبیؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سالانہ تقریبات کے لیے قریبی قصبے سمیناکا کی جانب جارہے تھے۔

    بچے میلاد النبیؐ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمراں خان کے سابق چیف سیکیورٹی افسر عمرسلطان واپس گھر پہنچ گئے
    Next Article خیبر ٹی وی نیٹ ورک نے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے خصوصی نشریات کا انعقاد کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.