Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    • فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بارودی سرنگ کےدھماکے سےشمالی وزیرستان میں3 بچے جاں بحق
    اہم خبریں

    بارودی سرنگ کےدھماکے سےشمالی وزیرستان میں3 بچے جاں بحق

    جنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    3 children died in North Waziristan due to landmine explosion
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔

    شمالی وزیرستان پولیس نے بتایا کہ کھجوری کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں اب تک درجنوں لوگ بارودی سرنگ کے دھماکوں کاشکار ہو کر جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں جبکہ سینکڑوںکی تعداد میںلوگ معذور ہو چکے ہیں۔

    children landmine explosion North Waziristan بارودی سرنگ بچے شمالی وزیرستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن ٹریبونل: بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
    Next Article بلوچستان سندھ:20 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ ٹائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.