Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں 3 افراد کو دشمنی کے نام پر قتل کردیاگیا
    اہم خبریں جولائی 6, 2024

    نوشہرہ میں 3 افراد کو دشمنی کے نام پر قتل کردیاگیا

    Facebook Twitter Email
    3 people were killed in the name of enmity in Nowshera
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں 3 افراد کو دشمنی کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان افراد کی لاشیں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب سے ملیں ہیں۔

    ڈی پی او نوشہرہ اظہر خان کے مطابق مردان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان نے پرانی دشمنی کے نام پر تین افراد کو قتل کردیا۔جبکہ مقتولین بھی مردان کے ہی رہائشی تھے جن کی شناخت ارشد، لقمان اور مرسلین کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ان مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے اور قتل کے بعد ملزمان نے لاشیوں کو نوشہرہ کی حدود میرہ مغل کئی جنگل میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پھینک دیا اور وہاں سے فرار ہوگئے۔پولیس نے ان تینوں لاشیوں کو حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا ہے،جبکہ اس کے برعکس ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

    Nowshera نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشہور شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں
    Next Article بلوچستان میں اس وقت کتنے افراد ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ ہیں؟
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.