Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان ، طالبات نے میدان مار لیا
    خاص خبریں اگست 8, 2024

    خیبر پختونخوا کے 8 تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان ، طالبات نے میدان مار لیا

    Facebook Twitter Email
    8 boards results announced in KP
    8 boards results announced in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    تعلیمی بورڈ ز میں پشاور، ڈی آئی خان،ملاکنڈ،بنوں ،کوہاٹ،مردان ،سوات  اور ایبٹ آبادبورڈز شامل ہیں،نتائج میں طالبات نے میدان مار لیا۔

    پشاور بورڈ میں ثنیہ صافی،سعیدہ سویرہ ،مروا عالم نے 1176 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

    عائزہ ایاز نے1175 نمبرزلے کر دوسری اورجعفر شاہ نے 1174نمبرزلیکر تیسری پوزیش حاصل کی۔

    پشاوربورڈ دسویں میں کل 76 ہزار90 طلبہ پاس ہوئے،نتیجے کی شرح 87 فیصد رہی۔

    پشاوربورڈ نویں میں کل 68 ہزار534 طلبہ پاس ہوئے،نتیجے کی شرح 98 فیصد رہی۔

    پشاور بورڈ کے 1 لاکھ 81 ہزار 842 طلبا و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا۔

    نویں جماعت کے 95 ہزار 53 اور دسویں جماعت کے 86 ہزار 789 طلبا و طالبات شامل ہیں۔

    صوبے کے8 تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں شریک طلبا وطالبات کی کل تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 524  تھی۔

    طلبا کی کل تعداد 4 لاکھ 71 ہزار20 جبکہ طالبات کی کل تعداد 4 لاکھ 22 ہزار 504تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں خیبرپختونخوا کے عوام نے دی ہیں، آرمی چیف
    Next Article ارشد ندیم نے اولمپکس میں عالمی ریکارڈ بناکر گولڈ میڈل جیت لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.